
پاکستان کے نجی ٹیلی ویژن چینل کے اینکر نے شاہد آفریدی کو بوم بوم آفریدی کہہ کر ثاثرات جانے کی کوشش کی تو انہوں کہاکہ یہ وقت بوم بوم آفریدی نہیں بلکہ بوم بوم پاکستان کا ہے۔
شابق کپتان نے کہاکہ ٹیم کی کامیابی کے لئے تمام کھلاڑیوں نے محنت کی تاہم سیریز کی جیت کا سحرا اسپن بالرز کے سر جاتا ہے جنہوں نے ٹیم کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا۔
آفریدی نے مزید کہاکہ وہ امید کرتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم اپنی کامیابی کا تسلسل آنے میچوں میں بھی برقرار رکھی گی، اور کھلاڑی بہترین کارکرگی دکھائیں گے۔
No comments:
Post a Comment